Swat

سانحہ باجوڑ، سوات میں بلااجازت جلسہ، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ باجوڑ کے بعد سوات میں بلااجازت ہر قسم جلسہ، جلوس اور اجتماعات پر پابندی لگادی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے پریس ریلیز کے مطابق کسی بھی جلسہ، جلوس یا اجتماع کے لئے ضلعی انتظامیہ سے پہلے اجازت لینا ہوگی، تاکہ ان کو پولیس معقول سیکورٹی فراہم کر سکے۔ بغیر اجازت جلسہ اور جلوس کرنے والوں کے خلاف خیبرپختونخوا سول ایڈمنسٹریشن ایکٹ 2020ء کے سیکشن 14 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔