Swat

لنڈاکے،بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ تلف کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ خوراک و لائیو اسٹاک نے لنڈاکے کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ کو ضائع کردیا۔ محکمہ خوراک اور محکمہ لائیو اسٹاک نے لنڈاکے چیک پوسٹ سوات پر مشترکہ کارروائی کی۔ٹیم نے دودھ سپلائی کرنے والے ٹرکوں سے دودھ کے نمونے لیے اور انہیں موبائل لیبارٹری میں چیک کرایا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ دودھ میں ملاوٹ تھی، جس کے بعد آٹھ سو لیٹر غیر صحت بخش اور آلودہ دودھ کو تلف کیا گیا اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔