(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ڈائریکٹر پاسپورٹ ظہور احمد خان اور مشتاق احمد خان کی بھابھی انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سابق تحصیلدار صداقت علی کی اہلیہ، ڈی سی آفس سوات کے افتخار علی، شاہد علی اور مراد علی کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ شاہین آباد سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
Intiqal