(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں 26 سالہ جوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق سردار علی ساکن بحرین کی لاش کی تلاش شروع کردی گئی، تاہم اندھیرا ہونے تک لاش نہ مل سکی جس کے بعد آج اتوار کو لاش کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کیا جائیگا۔
Swat