Swat

سوات، ٹریفک حادثات، ایک خاتون جاں بحق، سات افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ توت بنڑ میں پک اَپ سوزکی اُلٹنے سے خاتون جاں بحق اور دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ شامس، دارمئی میں موٹر کار اور سوزکی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں