Swat

کالام، غلطی سے زہریلی دوا پینے سے خاتون جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں غلطی سے زہریلی دوا پینے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ 44 سالہ مسماۃ(ز) زوجہ گلبر خان ساکن پالیر کالام اپنی دوا کی جگہ غلطی سے زرعی، زہریلی دوا پی گئی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔