Swat

مٹہ،تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم،چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بریم پل میں دو تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں موٹر سائیکل سوار ریس لگارہے تھے کہ ایک دوسرے سے ٹکرانے کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار چاروں افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔