Intiqal +A -Aپروفیسر نور محمد خان کی بیوہ انتقال کرگئیں August 22, 2023 15 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)پروفیسر نور محمد خان کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ ڈاکٹر محمد عالم کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی حیات آباد میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement