Intiqal

کوزہ درشخیلہ، محمد خان استاد صاحب انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد خان استاد صاحب ساکن کوزہ درشخیلہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ ڈاکٹر محمد اعظم اور چیئرمین وی سی کوزہ درشخیلہ اصغر خان کے والداور محمد علی استادکے بڑے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی کوزہ درشخیلہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔