Swat

سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈاکٹر امجد علی نے انسدادِ دہشت گردی سوات کی خصوصی عدالت سے گرفتاری قبل از ضمانت حاصل کی تھی اور جمعہ کو مقررہ تاریخ پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کے جج نے ان کی ضمانت منسوخ کردی، جس کے بعد پولیس ان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔