Swat

پاکستان بار کونسل کی اپیل،سوات میں وکلا کا عدالتوں سے بائیکاٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے عدالتوں سے بائیکاٹ کیا اور ہڑتال کی۔ ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیلوں میں وکلا پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے تمام عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔