(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کو صبح میدانی و بالائی علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں راتیں سرد ہونا شروع ہوئی ہیں۔ ایک ہفتے بعد دن میں بھی درجہئ حرارت کم ہونا شروع ہو جائیگا جس سے موسم سرد ہونا شروع ہو جائیگا۔
Swat
