Swat +A -Aاوڈیگرام، بجلی لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق September 18, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں بجلی لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پیسکو سوات کا لائن مین شفیع اللہ اوڈیگرام میں بجلی ٹھیک کرنے کا کام کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement