Swat

رحیم آباد، والدین کی جانب سے مو بائل نہ خریدنے پر نوجوان کی خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں مو بائل نہ خریدنے پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ چودہ سالہ عادل اپنے والدین سے بار بار اپنے لئے موبائل خریدنے کا مطالبہ کر رہا تھا، جس کو والدین نہیں مان رہے تھے۔ اتوار کو جب اس نے پھر موبائل کا مطالبہ کیا اور والدین نے انکار کردیا، نوجوان نے پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔