(باخبر سوات ڈاٹ کام) فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع سوات ٹیم کا مینگورہ کے نواحی علاقے طاہر آباد میں ناقص خوراک کے خلاف کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر مراد علی کی نگرانی میں کارروائی کے دوران مختلف دکانوں سے سیکڑوں لیٹر ایکسپائر مشروبات اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، جبکہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کر دیا گیا۔ کباب میں استعمال ہونے والے مضر صحت قیمے کی برآمدگی پر چپلی کباب کی دکان سربمہرکردی۔
Swat
