Swat

تختہ بند، دریاپر لگی ڈولی گرنے سے پانچ افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تختہ بند میں دریائے سوات پر چیئر لفٹ (ڈولی) گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پانچ افراد چیئر لفٹ میں دریا عبور کر رہے تھے کہ چیئر لفٹ کا توازن خراب ہوگیا جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار پانچ افراد گر کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔