Swat

بریکوٹ گورتئی،ٹریفک حادثہ میں کمسن بچہ جاں بحق،ماں شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں ٹریفک حادثہ میں کمسن بچہ جاں بحق اور اس کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔ حضرت روم اپنی اہلیہ اور کم سن بچے کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں مزدا کی ٹکر سے حضرت روم اور اس کی اہلیہ زخمی اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔