Swat

کبل،بارات میں شامل فلائنگ کوچ حادثے کا شکار، 1جاں بحق، 29 زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ کوٹلئی میں بارات میں شامل فلائنگ کوچ تیز رفتاری کے باعث سڑک سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو کبل ہسپتال منتقل کیا جہاں 22 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔