Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس،شدت 4.4 ریکارڈ October 16, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اورگرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، گہرائی 27 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement