Swat

سوات پولیس کا ایک بار پھر مراد سعید کے گھر پر چھاپا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے تحریک انصاف کے سابق و فاقی وزیر مراد سعید کے گھر پر پھر چھاپا مارر دیا۔ گذشتہ رات گئے پولیس کی بھاری نفری نے خواتین پولیس کے ہمراہ چھاپا مار کر گھر والوں کو جگایا اور پھر کافی وقت تک گھر کی تلاشی لیتے رہے۔ یوں کئی گھنٹوں کی تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔