Swat

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ڈی سی آفس میں اہم اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات کو عوام تک منتقل کرنے کے سلسلے میں ثاقب رضا اسلم کمشنر ملاکنڈ ڈویژن/ چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور سیکر ٹر ی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن شاہ جمیل نے شرکت کی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور سیکر ٹر ی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرانسپورٹ کرایہ ناموں میں کمی کرنے کی ہدایت جاری کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔