(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا ڈیٹا اِکھٹا کرنے کے لئے محکمہ ایکسائز نے عارضی رجسٹریشن شروع کردی۔ کبل فٹ بال گراونڈ اور مٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جارہی ہے جو اس سے پہلے رجسٹرڈ نہیں ہوئیں۔ اس موقع پر محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ جن افراد کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پہلی رجسٹریشن ہوئی ہے، ان افراد کی گاڑیوں کی رجسٹریشن نہیں ہوئی۔ وہ افراد اپنی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کریں۔
Swat
