Swat

چند روز قبل ڈیوٹی کے دوران زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہسپتال میں چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں ڈیوٹی کے دوران ایک شخص کے وار سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ چند روز پہلے سپاہی احمد علی قمبر چوک میں ڈیوٹی پر موجود تھا کہ ایک ملزم عزیز النبی نے اس کے سر پر بیٹ سے حملہ کیا تھا، جس سے وہ شدید زخمی ہوا تھا جو جمعرات کو ہسپتال میں چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔