Swat

مٹہ، سکول وین اور موٹرکار میں تصادم،ڈرائیور جاں بحق، 16 بچے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں چھٹی پر سکول سے گھر جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق اور سولہ بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق بچوں کی گاڑی مٹہ بائی پاس روڈ پر جارہی تھی کہ متبادل سمت سے آنے والی موٹر کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔