Swat

کبل شاہ ڈھیرئی، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر عثمان علی نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی نور شاہدہ کو قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔