Swat

مٹہ دارمئی، نامعلوم اَفراد سپر سٹور کا صفایا کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی میں سپر سٹور کو لوٹ لیا گیا۔ سٹور کے مالک عظمت علی نے پولیس کو بتایا کہ وہ سٹور کا گیٹ بند کرکے نماز کے لئے مسجد گیا۔ جب واپس آیا، تو نامعلوم ملزمان سٹور کے تالے توڑ کر وہاں سے لاکھوں روپے نقد اور سامان چوری کرکے فرار ہوئے تھے۔ کالاکوٹ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں