Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ November 15, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی112 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement