(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں پی ٹی سی ایل کے ٹاؤر سے ایک کارکن کو ریسکیو کردیا گیا۔ دو کارکن ٹاؤر میں کام کرنے کے لئے اوپر چڑھ گئے تھے جہاں پر بھڑوں نے اُن کو گھیر لیا، جس کے بعد ایک کارکن نیچے اترنے میں کامیاب ہوگیا اور دوسرا ٹاور میں پھنس گیا۔ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر پھنسے ہوئے کارکن کو بھی نیچے اُتارا۔
Swat
