Swat

ڈاکٹر شرافت علی خان سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز کا نیا ایم ایس تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر شرافت علی خان کو سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز کا نیا ایم ایس تعینات کردیا گیا۔ انہوں نے گذشتہ روز چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ اس سے پہلے ایم ایس ڈاکٹر ملک ضیاء اللہ خان گذشتہ روز مدت ملازمت مکمل کرنے پر ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔