Swat

سوات، تیمور اقبال کی صوبے بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں سوات کے تیمور اقبال نے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ نتائج کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے تیمور اقبال نے 200 میں سے192 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سوات کی حاجرہ اسماعیل نے189 اور شاہ فیصل نے188 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔