Swat

مینگورہ، پی ٹی ایم کے مزید چار رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں پی ٹی ایم کے مزید چار رہنماؤں نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج سوم کی عدالت میں عطااللہ جان ایڈوکیٹ، آصف خان، سہراب باچا اور منصور کی جانب سے ان کے وکلا کے دلائل کے بعد عدالت نے چاروں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ منظور پشتین کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر تھانہ مینگورہ میں پانچ نامزد اور پچیس دیگر افراد پر دفعات 188, 147, 149, 124A. 506 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔