Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ December 11, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 172 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement