Swat

مٹہ سین پوڑہ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں 24 سالہ جان نور ولد جہان عالم ساکن سین پوڑہ جاں بحق اور 28 سالہ راحت علی ولد شرافت علی ساکن سین پوڑہ شدید زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔