Swat

سوات، ہلکی بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ہلکی بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ہفتہ کی صبح مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔