Swat

مینگورہ نشاط چوک، گودام میں آگ بھڑک اُٹھی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نشاط چوک میں گودام میں آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیو کے مطابق رحمت علی کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو گھنٹے تک امدادی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ مالک گودام کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔