Swat

انٹرورسٹی بیڈمنٹن چمپئن شپ 2023-24ء مقابلوں کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوابی یونیورسٹی میں ایچ ای سی کے زیرِ اہتمام انٹرورسٹی بیڈمنٹن (زون سی) چمپئن شپ 2023-24ء مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کی بیڈمنٹن ٹیم نے بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ زون کی سطح پر کھیلے گئے بیڈمنٹن مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کی ٹیم کوارٹر فائنل کھیلنے میں کامیاب ہوسکی۔ اس شاندار کامیابی پر سوات ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر داؤد جان نے ڈائریکٹر سپورٹس، سپورٹس پروفیسر ڈاکٹر جمال خان، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر فضل حق،میاں اقبال شاہ ایونٹ انچارج اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔