Swat

این اے 3 سوات سے بھی پی ٹی آئیکے امیدواروں کے کاغذات مسترد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) این اے 3 سوات کے لئے بھی تحریکِ انصاف کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کو مسترد کردیا گیا۔ ریٹرننگ آفیسر نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید، سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق اراکین صوبائی اسمبلی فضل حکیم، عزیز اللہ گران، سٹی مئیر شاہد علی اور بخت رحیم کے کاغذاتِ نامزدگی کو مسترد کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔