Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں  میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں چوبیس گھنٹے کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی150 کلومیٹر، دوسری بار زلزلے کی شدت3.3، زیرِ زمین گہرائی148 کلومیٹر اور تیسری بار زلزلے کی شدت3.5، زیر زمین گہرائی148 کلومیٹر رہی۔ تینوں بار زلزلے کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔