Swat

مراد سعید کی اپیل پر ان کو آج منگل کو الیکشن اپیلٹ کورٹ میں خود پیش ہونے کا حکم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ مینگور بنچ میں قائم الیکشن اپیلٹ کورٹ کے جج جسٹس نعیم انور نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی اپیل پر ان کو آج منگل کو الیکشن اپیلٹ کورٹ میں خود پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے جج نے مراد سعید کے والد سعید اللہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کو حلقہ پی کے8 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی اور ان کے خلاف ریٹرنگ آفیسر کا فیصلہ معطل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔