(باخبر سوات ڈاٹ کام)جمعرات کے روز ہونے والے شدید زلزلے کے بعد جمعہ کو بھی خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 204 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
