(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں دو سیاحوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ کالام روڈ پر ٹوبہ ٹیگ سنگھ سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دو سیاح زخمی ہوگئے۔ دکوڑک خوازہ خیلہ میں دو موٹر کاروں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
Swat
