Intiqal +A -Aفیض آباد، خائستہ خان عرف سپین دادا انتقال کرگئے January 21, 2024 3 مناظرہ Intiqalفیض آباد، خائستہ خان عرف سپین دادا انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی آئی جی آفس کے سابق اہلکار خائستہ خان عرف سپین دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی فیض آباد میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement