Swat

سوات، قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے پانچ ڈاکٹر انتخابی میدان میں کود پڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے پانچ ایم بی بی ایس ڈاکٹر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ این اے 2 سے آزاد اُمیدوار(تحریکِ انصاف) ڈاکٹر امجد علی خان، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر حیدر علی خان، این اے3 سے اے این پی کے امیدوار ڈاکٹر شیر باز خان، جے یو آئی کے ڈاکٹر ملک قیصر علی اور این اے 4 سے برگیڈئر ڈاکٹر محمد سلیم خان انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پی کے 7 سے امجد علی المعروف ڈاکٹر امجد علی بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔