Swat

سوات، خاتون سمیت دو افراد کی خود کشی۔

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں خاتون سمیت دو افراد نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فضاگٹ میں مسماۃ (ر) زوجہ اکبر علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔
شیخانو چم سنگوٹہ میں 18 سالہ شفیع اللہ ولد مولانا عبدالحکیم نے بھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔