Swat

ڈی سی اور ڈی پی اُو سوات کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات شفیع اللہ گنڈاپورنے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس سوات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکورٹی اور جنرل الیکشن 2024ء کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے الیکشن کمیشن آفس سوات کے تمام رومز اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی چیک کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔