Swat

مانیار، گھر کے قریب ایک شخص مردہ حالت میں پایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مانیار میں ایک شخص گھر کے قریب مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق جہاں ان کی لاش پڑی تھی وہاں گیٹ کے اوپر سے ایک پتھر بھی گرا ہوا ہے، جس سے یہ گمان کیا جاتا ہے کہ پتھر ہی موت کی وجہ بنا ہے، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد حقائق معلوم ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں