Swat

مٹہ،کم عمر نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ کوٹ داری میں کم عمر نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نثار احمد ولد سیدا جان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث گرکرجاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔