Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی، ایک گاڑی میں آگ لگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوئے اور ایک گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق عالم گنج خوازہ خیلہ میں موٹر کار اور سوزوکی کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ شاہ گرام بحرین میں پک اَپ اُلٹنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ چارباغ میں موٹر کار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے موٹر کار جل گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔