Swat

کبل پریس کلب کے انتخابات مکمل، علی شیر میاں صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2024ء مکمل ہوگئے۔ علی شیر میاں صدر، حاجی ہاشمی سینئر نائب صدر، شاہ خان نائب صدر، صلاح الدین جنرل سیکرٹری، حبیب خان فنانس سیکرٹری، احسان تاجک انفارمیشن سیکرٹری جب کہ عبداللہ خان جوائنٹ سیکرٹری عمر خالق آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔