Swat

سوات، 5 فروری تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سی این جی سٹیشنز /پمپس 31 جنوری سے 05 فروری 2024ء تک بند کرنے میں توسیع، دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری، گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر کے سی این جی سٹیشنز/پمپس کو 31جنوری سے 05 فروری 2024ء تک مزید بند رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔